اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حضرت علامہ محمد عبدالحکیم شرف قادریؒ کی علمی، تحقیقی، دعوتی اور تصنیفی خدمات پر مشتمل اس ویب سائٹ میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
یہ ویب سائیٹ صاحبزادہ صاحب قبلہ ممتاز احمد سدیدی دامت برکاتهم العالیه کی زیر نگرانی تعمیری مراحل میں ہے
،ان شاء اللہ بہت جلد مکمل مواد کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضرہوں گے۔
گزارش
اگر آپ کے پاس استاز علامہ محمدعبد الحکیم شرف قادری صاحب دامت برکاته العالی کے متعلق کوئی مضامین، خطوط، معلومات اور تصاویر، آڈیو اور ویڈیو ریکارڈنگ یا ویب سائیٹ کی تکمیل اور معاونت میں آپ کچھ تجاویز دینا چاہیں درج زیل پتہ پر یا نمبر پر ضرور رابطہ فرمائیں،
Email:
موبائل نمبر برائے وٹس ایپ
+92 300 12345678
+92 300 12345678