مختصر تعارف

حضرت علامہ مولانا محمد عبدالحکیم شرف قادری رحمہ اللہ برصغیر کے ممتاز عالم، محقق، مدرس، مصنف، مفسر، مترجم اور خطیب تھے۔ آپ نے تقریباً نصف صدی تک تدریس، تحقیق، تصنیف اور دعوتِ دین میں نمایاں خدمات انجام دیں۔